Skip to content Skip to footer

دل جیتنے کے بھارتی دعوے اور اجتماعی قبریں

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu

چار جولائی کو بھارتی وزیرِ اعظم ؔ ؔ نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا اور اس دوران ’’اوڑی‘‘ میں ایک پاور پراجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھنے کے علاوہ اودھم پور سے کٹرہ ۲۵ کلومیٹر لمبی ریلوے لائن کا افتتاح کیا ۔یہ جگہ ’’وشنو دیوی مندر تک جانے کے لئے ہندو زائرین کے لئے بیس کیمپ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔مودی کے دورے کے موقع پر مقبوضہ ریاست میں مکمل ہڑتال تھی۔خود قابض بھارتی حکمرانوں نے بھی رمضان مبارک کا پہلا جمعہ ہونے کے باوجود کشمیریوں کو جامع مساجد میں نماز پڑھنے کی اجازت نہ دی کیونکہ پوری وادی میں کرفیو جیسی صورتحال تھی۔ ریلوے لائن کی افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے مودی نے کہا کہ ان کی حکومت کا مقصد کشمیریوں کے دل و دماغ کو اپنے اچھے سلوک سے جیتنا ہے ۔ مبصرین نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے دل جیتنے کی بات گویا ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت جو مظالم ڈھال رہا ہے وہ غالباً کسی سے بھی پوشیدہ نہیں یہ ایک الگ بحث ہے کہ دنیا کے موثر ممالک اپنی وقتی مصلحتوں کی بنا پر اس ضمن میں تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں اسی پس منظر میں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کثیر الاشاعت بھارتی روز نامے ’سہارا‘‘نے اپنی ۳۰ جون ۲۰۱۴ کو انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکمران مقبوضہ کشمیر میں کچھ عرصہ قبل دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے نام ونشان مٹانے کی کوشش میں مصروف ہے تاکہ انسان دوست عالمی حلقوں کے سامنے بھارت کو مزید شرمندہ نہ ہونا پڑے ۔
اس خبر کی تفصیل کے مطابق مقبوضہ ریاست میں واقع انسانی حقوق کے ادارے اے ڈی پی ‘‘ یعنی ایسوی ایشن آف پیرنٹس آف ڈس اپیرڈ ‘‘نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں غیر نشاندہی والی اجتماعی قبروں کے نام ونشان مٹائے جانے پر تشوش ظاہر کی ہے اور ان قبروں کی فورنسک جانچ کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
’’اے ڈی پی‘‘ کے ترجمان نے ۲۹ جون کو سری نگر میں ایک پر ہجوم کانفرنس سے خطاب کرتے انکشاف کیا کہ شمالی کشمیر کے علاقوں اوڑی اور بارا مولہ میں کچھ ایسی قبروں کو مٹائے جانے کی اطلاع ملی ہے کہ اوڑی کی اجتماعی قبروں میں ۱۶نا معلوم لاشیں دفن ہیں کچھ روز قبل کتوں اور دیگر جنگلی جانوروں نے ان میں سے بعض قبروں کو کھود دیا تھا جس کے بعد بھارتی حکام نے ان لاشوں کی باقیات کو فوری طور پر ہٹا دیا تھا تاکہ کشمیریوں میں غصہ اور اشتعال نہ پھیلے۔
واضع رہے کہ ایک جگہ میں ۸لاشیں دفن تھیں یہاں محکمہ جنگلات نے فوری طور پر سڑک بنا کر ان قبروں کا نام و نشان مٹا دیا ،حالانکہ کہ ضرورت اس بات کی تھی کہ اس معاملے کی جانچ کی جاتی ۔دوسری جانب ایسی ہی قبریں مقبوضہ جموں کشمیر پولیس کی برانچ ’سپیشل آپریشن پولیس‘کے دفتر کے احاطے میں ہے اب اس مقام پر مٹی وغیرہ ڈال کر عمارت یا پارکنگ بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اور یہ ساری سعی اس لیے کی جارہی ہے کہ ان کے نشانوں کو ہمیشہ کے لیے مٹایا جا سکے شائد ایسی ہی کسی صورت حال کی بابت بہادر شا ہ ظفر نے کہا ہے کہ
پس مرگ قبر پر اے ظفرکوئی فاتحہ بھی کہاں پڑھے
جو ٹوٹی قبر کا تھا نشان اسے ٹھوکروں سے اڑادیا
بہرکیف ’’اے ڈی پی‘‘نے انٹرنیشل فورنسک انسٹی ٹیوٹ کی نگرانی میں ان بے نام اجتماعی قبروں کی تحقیق کا مطالبہ کیا ہے
دوسری جانب بی جے پی کوشش کررہی ہے کہ اس سال کے آخر میں مقبوضہ کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے لیے ہونے والے نام نہاد انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے کوشش کر رہی ہے تاکہ ۸۷ رکنی اسمبلی میں کم ازکم ۴۴سیٹیں حاصل کر کے صوبائی حکومت بنائی جا سکے اس منصوبے کو بھارتی میڈیا میں بی چے پی کا آپریشن ۴۴ آف کشمیر کا نام دیا گیا ہے ۔
مودی کے دورہ کشمیر کے موقع پر ایک بار پھر وہاں کے عوام نے مکمل ہڑتال کر کے گویا دنیا کو یہ باور کرایا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر بھارت کے ساتھ رہنے پر تیار نہیں ۔ایسے میں پاکستان وزارتِ خارجہ کی ترجمان ’’تسنیم اسلم‘‘ نے بجا طور پر اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ جموں کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اسے کسی بھی صورت بھارت کا اٹوٹ انگ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔اس کے جواب میں بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اگرچہ حسبِ روایت ہٹ دھرمی پر مبنی بیان دیا ہے مگر توقع کی جانی چاہیے کہ پاکستانی حکومت عالمی سطح پرموثر سفارتی مہم کے ذریعے دنیا کو باور کرائے گی کہ اس درینہ تنازعہ کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔
۱۱جولائی کو نوائے وقت میں شائع ہوا

(مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جس کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں)

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements