Skip to content Skip to footer

!سرتاج عزیز بمقابلہ سشما سوراج

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu
اس حقیقت سے تو سبھی با خبر حلقے آگاہ ہیں کہ گذشتہ پندرہ ماہ سے بھارت کی خارجہ پالیسی پر پوری طرح سے ’’ را ‘‘ اور انڈین آئی بی کا قبضہ ہے ۔ خود ساختہ جیمز بانڈ ’’اجیت ڈووال‘‘ اور ان کے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرss2 ’’ ڈاکٹر اروند گپتا کے تحت بھارتی فارن پالیسی تشکیل پا رہی ہے اور اس میں معاونت کے فرائض انڈین آرمی کے سابق سربراہ جنرل وی کے سنگھ ( جو وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہیں اور جنہوں نے پاکستان کے خلاف انڈین آرمی کا خاص یونٹ ’’ ٹی ایس ڈی ‘‘ تشکیل دیا ) انجام دے رہے ہیں ۔ اسی وجہ سے بائیس اگست کی سہ پہر جب سشما سوراج نے پریس کانفرنس کے نام پر ایک گھنٹے تک لایعنی اور دلائل سے عاری گفتگو کی تو اس کی دھجیاں خود کئی بھارتی صحافیوں نے بھی اڑائیں ۔ اور ان سے خاصے چبھتے ہوئے سوالات کیے گئے مثلاً ’’ آج تک ‘‘ نیوز چینل کی نمائندہ موسمی اور ’’ نو بھارت ٹائمز کے نمائندے نے پوچھا کہ شملہ معاہدے کو تو 43 سال کا عرصہ گزر چکا ہے مگر اس کے بعد خود واجپائی کے دور میں تمام پاکستانی رہنما حریت کانفرنس کے لیڈروں سے ملاقات کرتے رہے ہیں تو کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اٹل بہاری واجپائی غلط تھے ؟ ۔
اس پر موصوفہ کھسیا کر رہ گئیں اور جواب دینے سے انکار کر دیا ۔ان کی بد حواسی کا عالم یہ تھا کہ وہ بار بار یہ کہتی رہیں کہ ممبئی دہشتگردی 26 نومبر 2006 کو ہوئی جبکہ در حقیقت ممبئی کے واقعات 2008 میں پیش آئے تھے ۔ بھارت کے کئی صحافیوں اور با خبر غیر ملکی تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ سشما سوراج کی اڑی اڑی سی رنگت اور بے ربط گفتگو اس امر کا مظہر تھی کہ وہ ابھی تک ان الزامات کے اثر سے باہرss نہیں نکل پائیں جو گذشتہ دو ماہ سے بھارتی اپوزیشن مالیاتی کرپشن کے حوالے سے ان پر لگا رہی ہیں اور ان کے استعفے کے مطالبے کی وجہ سے بھارتی پارلیمنٹ کے تیئس روزہ مون سون اجلاس میں ایک گھنٹے کا کام بھی نہیں ہو سکا ۔ یاد رہے کہ ان کے شوہر ’’ کوشل سوراج ‘‘ اور موصوفہ کی اکلوتی اولاد ’’ بانسری سوراج ‘‘ کے خلاف دستاویزی ثبوت ہیں کہ انہوں نے ہندوستان کے ارب پتی کاروباری اور انڈین پرئیمر لیگ کرکٹ کے بانی چیئر مین ’’ للت مودی ‘‘ کی بد عنوانی پر پردہ ڈالنے کے لئے کروڑوں روپے کی رشوت لی ۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ سشما سوراج کے شوہر اور ان کی بیٹی ’’ للت مودی ‘‘ کی کاروباری فرم میں بحیثیت قانونی مشیر تعینات ہیں اور موصوفہ نے خود بھی للت مودی کو لندن سے پرتگال فرار ہونے کے لئے برطانوی حکومت کو بحیثیت وزیر خارجہ جولائی 2014 میں ایک تحریری خط لکھا ۔
ایک بھارتی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ’’ منوج جوشی‘‘ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ نے پوری کانفرنس کے دوران جس طرح پاکستان کے حوالے سے کپوزٹ ڈائیلاگ ، وارتا اور بات چیت کے الفاظ کی تکرار کی ، ایسی غیر منطقی اور بے سر و پا گفتگو بہت کم سننے میں آئی ہے اور مودی اور ان کے ساتھیوں نے جس طرح اپنی حرکتوں سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر دوبارہ زندہ کر دیا ہے تو شاید ایسی صورتحال کے لئے کسی شاعر نے کہا ہے
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو ؟
کانگرس کے ترجمان اور سابق بھارتی وزیر اطلاعات ’’ منیش تیواڑی ‘ ‘ کے بقول مودی سرکار نے پوری دنیا میں بھارتی خارجہ پالیسی کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیا ہے ۔ ایک دوسرے بھارتی دانشور نے مودی اور سشما سوراج کے موقف کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ فراز نے شاید مودی جیسے ہی کسی عاقبت نا اندیش کو مشورہ دیا تھا کہ
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
دوسری جانب قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران جس مدلل انداز میں پاکستان کے موقف کا اجاگر کیا اس کی جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے ۔ اور پاکستان کے اس دو ٹوک اور متوازن طرزِ عمل نے وطنِ عزیز کے اندر اور بیرونی دنیا میں نہ صرف پاکستان کا وقار بلند کیا ہے بلکہ تنازعہ کشمیر کے حل کی اہمیت سے بین الاقوامی برادری کو احسن ڈھنگ سے آگاہ کر دیا ہے ۔
امید کی جانی چاہیے کہ پاکستانی حکومت اور تمام مقتدر حلقے آنے والے دنوں میں بھی اس اصولی موقف پر قائم رہیں گے اور بھارت اور دیگر ممالک کے ساتھ معاملات طے کرتے ہوئے قومی عزتِ نفس کا خیال رکھیں گے اور آئندہ ماہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر عالمی سطح پر پاکستان میں ’’ را ‘‘ کی مداخلت اور تنازعہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو خاطر خواہ انداز سے اجاگر کیا جائے گا اور موجودہ کامیابی پر مطمئن ہو کر بیٹھنے کی بجائے تمام دوست ملکوں کو پوری طرح سے اعتماد میں لیا جائے گا اور آئندہ کسی بھی علاقائی اور عالمی سطح پر معاملات طے کرتے ہوئے ’’ اوفا ‘‘ کے تجربے کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے الفاظ کے انتخاب میں نسبتاً زیادہ محتاط طرزِ عمل اختیار کیا جائے گا ۔چوبیس اگست کو روزنامہ پاکستان اور نوائے وقت میں شائع ہوا ۔( مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جس کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں )

 

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements