Skip to content Skip to footer

منتخب نمائندے،میڈیا اور دہشتگردی

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu

دہشتگردی کی حالیہ لہر نے بجا طور پر پوری قوم کے ہر خاص و عام کے ذہنوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے تبھی تو 20 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت ملک غیر معمولی حالات کا سامنا کر رہا ہے اور ایسی صورتحال میں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر سطح پر غیر معمولی اقدامات اٹھا کر اس صورتحال کا سامنا کیا جائے ۔ وزیرِ اعظم نے پنڈی دھماکے کے فوراً بعد آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران بھی انھیں یقین دلایا کہ اس سنگین صورتحال میں پوری قوم مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے دوسرے اداروں کے شانہ بشانہ ملک و قوم کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خلاف صف آراء ہے اور انشاء اللہ آنے والے دنوں میں قوم حالیہ بحران پر قابو پا لے گی ۔
مبصرین نے کہا ہے کہ یوں تو گذشتہ ایک عشرے سے زائد پاکستان حالتِ جنگ جیسی صورتحال کا سامنا کر رہا ہے اور اس کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے ایک ،پچھلی حکومتوں کی اختیار کردہ خارجی اور دفاعی پالیسیاں بھی ہیں بلکہ ماضی قریب میں امریکہ کی سابق وزیرِ خارجہ ’’ہیلری کلنٹن‘‘ برملا اس امر کا عتراف کر چکی ہیں کہ پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے اس کی بنیادی وجہ اس خطے میں امریکہ کی وہ حکمتِ عملی ہے جو اس نے 1978 کے اواخر سے افغانستان میں اختیار کی ۔
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے قیام اور بقا کا ازلی مخالف ہندوستان بھی گذشتہ برسوں میں پاکستان کے مسائل میں اضافے کا بنیادی سبب ہے اور وہ اپنے آلہ کاروں کے ذریعے وطنِ عزیز کو زیادہ سے زیادہ مشکلات میں دھکیلنے کی شعوری کوشش کر رہا ہے البتہ یہ امر تسلیم کیا جانا چاہیے کہ ان غیر ملکی آقاؤں کی کٹھ پتلیوں کا کردار بہر کیف پاکستان سے تعلق رکھنے والے گمراہ عناصر ہی کر رہے ہیں تبھی تو ایک جانب فوج اور قانون نافذ کرنے والے دوسرے اداروں کے خلاف خوفناک حملوں کا سلسلہ جاری ہے اس کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے محافظ اداروں خصوصاً ISI کی کردار کشی کے لئے عالمی اور قومی سطح پر ایک منظم مہم جاری ہے ۔
مسجدوں ،مزاروں اور اقلیتی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا معمول کی بات بن چکی ہے۔سفاک دہشتگرد جنازوں ،قبرستانوں،ہسپتالوں ،سکولوں خاص طور پر خواتین کے تعلیمی اداروں پر حملے کر کے یہ ثابت کر رہے ہیں کہ اسلام تو دور کی بات ان کا انسانیت سے بھی کوئی تعلق نہیں ،یہاں تک کہ پولیو کی جان لیوا مرض کے علاج کی خاطر مہم چلانے والے مرد اور خواتین اس سفاک ذہنیت کا نشانہ بن رہے ہیں جس کی تازہ مثال 21جنوری کو کراچی میں تین پولیو ورکرز کی شہادت ہے۔واضح رہے کہ ان میں سے دو خواتین تھیں ۔دہشتگردی کی حالیہ لہر خاصی شدت اختیار کر چکی ہے۔
اس کا ندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ 19 جنوری کو بنوں میں 30 افراد،20 جنوری کو راولپنڈی دھماکے میں 15 سے زائد اور 21 جنوری کو کوئٹہ میں زائرین کی بس میں22 بے گناہ پاکستانی لقمہ اجل بن گئے اور یہ مکروہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔ ایسے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ منتخب جمہوری نمائندے آگے بڑھ کر اپنا کردار زیادہ فعال مگر مثبت ڈھنگ سے ادا کریں کیونکہ ان کے حلقوں کے لاکھوں عوام نے انھیں قومی خدمت کے لئے ہی منتخب کیا ہے لہذا وہ قومی،صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے اندر ایسی قانون سازی کریں جس سے [دہشتگردی کی لعنت پر قابو پایا جا سکے علاوہ ازیں اسمبلیوں کے ایوانوں کے باہراور میڈیا پر یہ کردار نبھائیں جس سے عوام کا مورال بلند ہو اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لگے کہ پوری قوم ان کی پشت پر کھڑی ہے یوں دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے ۔
چوہدری اسلم ، اعتزاز حسن اور دوسرے شہیدوں کو پورے ملک میں ہر چھوٹے بڑے پلیٹ فارم سے خراجِ عقیدت اس موثر ڈھنگ سے ادا کیا جائے جس سے قوم کی خاطر جان دینے والوں کے حوصلے بلند اور ملک و قوم کے دشمنوں کے حوصلے پست ہوں ۔اس ضمن میں قومی میڈیا ، حکومتی و اپوزیشن رہنما اور پالیسی ساز ہراول دستے کا کردار ادا کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ قوم حالیہ بحرانی کیفیت پر قابو نہ پا سکے۔
بقول اقبال!
کانپتا ہے دل تیرا اندیشۂ طوفان سے کیوں
ناخدا تو بحر تو کشتی بھی تو ساحل بھی تو
وائے ناکامی کہ تو محتاجِ ساقی ہو گیا
مئے بھی تو مینا بھی تو محفل بھی تو ساغر بھی تو .

23 جنوری کو روزنامہ صدائے چنار میں شائع ہوا۔

(مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جس کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں)

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements