Skip to content Skip to footer

ایک سال ۔ ۔ ۔ اتنی خودکشیاں ؟

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu
ہندوستان کے سرکاری ادارے ’’ نیشنل کرائمز ریکارڈ بیورو ’’ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ’’ سال 2015 ‘‘ کے دوران ’’ 1,33,623 ‘‘ افراد نے خود کشی کی ۔ یاد رہے کہ ابھی تک سال 2016 کے حتمی اعداد و شمار مرتب نہیں ہوئے ۔ ظاہر سی بات ہے کہ محض ایک برس کے اندر اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا خود اپنے ہاتھوں اپنی جان لے لینا ایسی بات نہیں جسے سرسری کہہ کر نظر انداز کیا جا سکے ۔ بلکہ یہ ایسا انسانی المیہ ہے جس پر وطنِ عزیز میں بوجوہ خاطر خواہ ڈھنگ سے توجہ نہیں دی جا رہی ۔ اس معاملے کی مزید تفصیلات کے مطابق سال 2015 میں خود کشی کرنے والوں میں خواتین کی تعداد 42088 ہے ۔ اٹھارہ سال سے ساٹھ سال کے درمیان کی عمر کے 79834 مردوں نے جبکہ اسی ایج گروپ کی 34381 خواتین نے خود کشی کی ۔ اس کے علاوہ اٹھارہ سال سے کم عمر 9408 لڑکے لڑکیوں نے اپنے ہاتھوں موت کو گلے لگایا ۔
سماجی ماہرین نے اس صورتحال کے پس منظر میں کہا ہے کہ یہ اپنے آپ میں اتنا بڑا انسانی المیہ ہے جس پر نہ تو خود بھارت کے اندر خاطر خواہ ڈھنگ سے توجہ دی جا رہی ہے اور نہ ہی عالمی رائے عامہ اس طرح سے اس جانب کان دھر رہی ہے جو اس صورتحال کی متقاضی ہے ۔
دوسری جانب رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے ہندوستانی صوبے’’ مدھیہ پردیش ‘‘ کے علاقے ’’ مند سور ‘‘ میں چھ جون کودہلی سرکار نے اپنی روایتی سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے کسانوں پر پولیس کے ذریعے سیدھی فائرنگ کرائی اور یوں چھ بے قصور اور نہتے کسانوں سے زندہ رہنے کا بنیادی انسانی حق چھین لیا جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ۔ ان مظلوموں کا قصور محض یہ تھا کہ وہ بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ ان کی فصلوں کی مناسب قیمت ادا کی جائے ۔ غور طلب ہے کہ اس واقعے کے بعد علاقے میں انتہائی کشیدگی پیدا ہو چکی ہے اور مندسور ، رتلام اور اجین کے اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور انٹرنیٹ سہولیات مکمل طور پر بند کر دی گئی ہیں ۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ اور ’’ بی جے پی ‘‘ رہنما ’’ شیوراج سنگھ چوہان‘‘ نے اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ مدھیہ پردیش بلکہ پورے بھارت میں مہنگائی واقعتا بہت بڑھ گئی۔ علاوہ ازیں معاشرے کے مختلف طبقات کے مابین باہمی تعلقات کو شدید زک پہنچ رہی ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ کانگرس کی سربراہ ’’ سونیا گاندھی ‘‘ نے کانگرس ورکنگ کمیٹی کے سالانہ اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران اس امر کی نشاندہی کی مودی کے بر سرِ اقتدار آنے اور خصوصاً نوٹ بندی کے بے سر و پا فیصلے کے نتیجے میں بھارت میں بیروزگاری کی شرح خطرناک حد تک بڑھتی چلی جا رہی ہے ۔ اس موقع پر سابق بھارتی وزیر اعظم اور ماہرِ اقتصادیات’’ من موہن سنگھ ‘‘ نے اعداد و شمار کے ساتھ بتایا کہ اس فیصلے کے نتیجے میں بھارتی معیشت کو شدید دھچکا پہنچا اور ’’ جی ڈی پی ‘‘ میں کم از کم دو فیصد کی گراوٹ آ چکی ہے اور قوی اندیشہ ہے کہ اس ضمن میں صورتحال مزید بگڑے گی ۔ جس کے نتائج بھارت کو ہر شعبہ حیات میں منفی ڈھنگ سے متاثر کریں گے ۔
علاوہ ازیں سونیا گاندھی نے کہا کہ مودی دور میں بھارت کا اقتصادی کے ساتھ ساتھ سماجی ڈھانچہ بھی بری طرح چر مرا کر رہ گیا اور ایک جانب کشمیر ( مقبوضہ ) میں صورتحال بھارتی فوج ( قابض ) کے قابو سے باہر ہو چلی ہے تو دوسری طرف اتر پردیش میں یوگی اور مودی راج کے نتیجے میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ جس کے منفی نتائج بہر صورت بھارتی سا لمیت کو متاثر کریں گے ۔

 

 

نو جون کو روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہوا ۔

( مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جن کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادار ہ ذمہ دار نہیں )

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements