Skip to content Skip to footer

یومِ الحاقِ پاکستان اور بھارتی ہٹ دھرمی

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu

سبھی جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔اسی پس منظر میں ۱۹ جولائی کو ہرسال دنیا بھر کے کشمیری اور تمام انسان دوست حلقے\”یوم الحاقِ پاکستان\”کے طورپرمناتے ہیں۔ کیونکہ ۱۹۴۷ میں اسی روز کشمیر کے سبھی طبقات کی بھاری اکثریت نے اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔مگر دہلی سرکارنے گذشتہ ۶۷ برسوں سے کشمیری عوام کو ان کا بنیادی انسانی حق یعنی اپنی مرضی سے اپنی زندگی گزارنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔ اور اسی آزادی کی جدوجہد میں ایک لاکھ سے زائد کشمیری حریت پسند اپنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں۔اسی صورتحال کا جائزہ لیتے مبصرین نے کہا ہے کہ بھارتی حکمران اپنے منفی عزائم کی تکمیل کے لئے ہر قسم کے ظلم اور سازشوں کو روارکھے ہوئے ہیں۔
اس صورتحال کا قدرے تفصیلی جائزہ لیتے مبصرین نے کہا ہے کہ ۱۹جولائی ۱۹۴۷ کو آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کا ہنگامی اجلاس سری نگر میں منعقد ہوا۔یہ اجلاس سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر ہوا اور اس کی صدارت چوہدری حمیداللہ خان نے کی۔جس میں خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحیم وانی نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرار داد پیش کی ۔اس اجتماع میں ۵۹ اہم ارکان نے شرکت کی اور اجلاس نے اس قرار کو متفقہ طور پر منظور کر لیا اور فیصلہ کیا گیا کہ چونکہ ریاست جموں کشمیر مذہبی،ثقافتی،جغرافیائی اور اقتصادی لحاظ سے پاکستان کے ساتھ گہری مماثلت رکھتی ہے اس لئے ریاست کے عوام اور خواص اپنا مستقبل مملکتِ خداداد پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہیں۔یہ ایک الگ بحث ہے کہ ۲۷ اکتوبر ۱۹۴۷ کو بھارتی فوج نے کھلی جارحیت کے ذریعے ریاست پر ناجائز تسلط جما لیا اور گذشتہ ۶۷ برسوں میں کشمیری عوام کے خلاف دہلی نے نسل کشی کا گھناؤنا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔اپنے نا جائز تسلط کو جاری رکھنے کے لئے ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے مختلف طرح کے جابرانہ قوانین نافذ کر رکھے ہیں مثلاً ’’اے ایف ایس پی اے‘‘اور ’’پی ایس اے‘‘ وغیرہ۔
دوسری جانب چند روز قبل نئی ہندوستانی حکومت نے اقوامِ متحدہ کے مبصرین سے کہا ہے کہ اب ان کی دہلی میں تعیناتی کی ضرورت باقی نہیں بچی کیونکہ ۱۹۲۷ کے شملہ معاہدے کے تحت کشمیر کا مسئلہ دونوں ملکوں میں دو طرفہ بنیاد پر حل کرنا طے پایا تھا لہذا اقوامِ متحدہ کا کوئی کردار باقی نہیں بچا۔اس لئے وہ دہلی میں اپنا دفتر بند کر دیں۔
پاکستانی دفترِ خارجہ کی ترجمان نے اس بھارتی قدم کو عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے کہا ہے کہ ایسی حرکات سے اقوامِ متحدہ کے ایجنڈے پر موجود کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کو کسی بھی صورت ختم نہیں کیا جا سکتا۔دیگر اعتدال پسند حلقوں نے بھی بھارت کے اس فیصلے کو طفلانہ مگر انتہائی اشتعال انگیز قدم سمجھتے ہوئے کہا ہے کہ محض چند روز قبل ممتاز بھارتی صحافی اور دانشور ’’ڈاکٹر وید پرتاب ویدک‘‘ نے پاکستانی اور بھارتی الیکٹرانک میڈیا کو انٹر ویو دیتے کشمیر اور کشمیریوں کی آزادی کی حمایت کی ہے حالانکہ موصوف کا ’’بی جے پی‘‘اور ’’آر ایس ایس ‘‘سے گہرا تعلق ہے۔مگر چونکہ بھارت کے بالا دست طبقات کسی کے منہ سے حق اور سچ کی بات سننا نہیں چاہتے اسی وجہ سے پچھلے تین دنوں سے بھارتی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں یعنی لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ایک ہنگامہ برپا ہے اور شیوسینا کے سربراہ ’’اودت ٹھاکرے‘‘ (بال ٹھاکرا کا بیٹا) اور اکثر ہندوستانی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ’’ڈاکٹر وید پرتاب ویدک ‘‘ کو غدار قرار دیتے ہوئے اجمل قصاب اور افضل گرو کی طرح پھانسی کے تختے پر لٹکا دیا جائے۔
غیر جانبدار مبصرین نے کہا ہے کہ ۱۹ جولائی کو یومِ الحاقِ پاکستان مناتے ہوئے پوری کشمیری قوم دنیا بھر کے انسان دوست حلقوں سے مطالبہ کرے گی کہ اجتماعی انسانی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے تنازعہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کی جائے وگرنہ اس خطے میں پائیدار امن و سلامتی کی توقع رکھنا سوائے خوش فہمی کے اور کچھ نہیں ۔گویا
ظلم رہے اور امن بھی ہو۔
کیا ممکن ہے تم ہی کہو۔

 

اٹھارہ جولائی کو نوائے وقت میں شائع ہوا

 

(مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جس کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی  دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں)

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements