سانحہ راولپنڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جائزہ
15 نومبر (10 محرم) کو راولپنڈی میں بدترین تشدد کا جو المناک سانحہ پیش آیا اس نے بجا طور پر قومی سطح پر نئی تشویش کو جنم دیا ہے کیونکہ اس امر سے غالباً کسی کو بھی انکار نہیں ہو سکتا کہ تشدد آج تک کسی بھی مسئلہ کا حل ثابت نہیں ہوا۔ مبصرین کے …