یومِ حقِ خودارادیت اور عالمی برادری

5جنوری کو ہر سال مقبوضہ کشمیر ،آزاد کشمیر اور پاکستان بھر کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری یومِ حق خودارادیت کے طور پر مناتے ہیں اور اس موقع پر دنیا کے انسان دوست حلقوں کی توجہ بھارت کی ریاستی دہشتگردی اور کشمیر پر اس کے نا جائز تسلط کی طرف دلانے کے لئے احتجاجی …

یومِ حقِ خودارادیت اور عالمی برادری Read More »