منتخب نمائندے،میڈیا اور دہشتگردی
دہشتگردی کی حالیہ لہر نے بجا طور پر پوری قوم کے ہر خاص و عام کے ذہنوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے تبھی تو 20 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت ملک غیر معمولی حالات کا سامنا کر رہا ہے اور ایسی صورتحال …