یومِ سیاہ،کشمیر اور جنوری 26
بھارت کے طول و عرض میں 26جنوری کو یومِ جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر ہر برس کسی غیر ملکی سربراہ کو چیف گیسٹ کے طور پر مدعو کیا جاتا ہے۔اس سال جاپان کے وزیرِ اعظم ’’شِن زو ایبے‘‘SHINZO ABE کو مہمانِ خصوصی کی حیثیت دی گئی ہے۔گذشتہ 5 برسوں میں چار …