گاندھی برسی ،شہدائے کشمیر اور۔۔۔۔۔۔۔
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی اور دوسرے حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کی جانب سے 5 بے گناہ کشمیریوں کو حراست کے دوران شہید کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے پر سخت تنقید کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق BBC URDU NEWS کے شکیل اختر نے 25جنوری 2014 کو اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ …