پاک چین دوستی ۔۔۔۔۔ ایک جائزہ
وطنِ عزیز پاکستان کے عوام اور سبھی حکومتوں کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ اپنے ہمسایوں سمیت دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ برابری،عدم مداخلت اور باہمی تعاون کی بنیاد پر اچھے تعلقات قائم کیے جائیں اور پاکستان کو اپنے اس مقصد میں بڑی حد تک کامیابی بھی حاصل ہوئی۔قوموں کی برادری میں زیادہ …