سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے سات برس۔۔۔۔۔۔۔

7 سال پہلے 18 اور 19 فرروی 2007کی درمیانی شب بھارتی صوبہ ہریانہ سے گزررہی سمجھوتہ ایکسپریس میں ہوئی دہشت گردی میں 80سے زائد پاکستانی زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 150سے زائد شدید زخمی ہوگئے بھا رت کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 68 ہے یاد رہے …

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے سات برس۔۔۔۔۔۔۔ Read More »