ایک نئی مہم جوئی…….. China Cell انڈین آرمی کا

بھارت کی عسکری اور سیاسی قیادت توسیع پسندی کی کاروائیوں کے حوالے سے طویل تاریخ کی حامل ہے مگر اس کے باوجود بی جے پی کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے 22.2.2014 کو ارونا چل پردیش کے مقام ’’پسی گھاٹ‘‘Pasi ghaat میں تقریر کے دوران چین کے حوالے سے جو زبان استعمال کی …

ایک نئی مہم جوئی…….. China Cell انڈین آرمی کا Read More »