بھارتی انتخابی شیڈول اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5 مارچ 2014 کو بھارت کے چیف الیکشن کمشنر ’’V S SAMPAT ‘‘ نے 16 ویں لوک سبھا کے الیکشن کے شیڈول کا اعلان کیا جس کے مطابق آئندہ الیکشن 9 مراحل میں مکمل ہوں گے۔پہلے مرحلے میں 7 اپریل کو دو صوبوں کی 6 سیٹوں پر ،دوسرے مرحلے میں 9 اپریل کو 5 صوبوں …