سیکھنا ہو تو چین سے سیکھیں
اقوامِ عالم کے باہمی تعلقات کی جدید تاریخ میں پاک چین دوستی ایک ضرب المثل کی شکل اختیار کر چکی ہے مختلف تہذیبوں ،مذاہب اور نظامِ حکومت کے تضادات کے باوجود دو ملکوں میں دوستی کی ایسی مثال شاید ڈھونڈنے سے بھی نہ مل سکے۔ اسی پس منظر میں اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ …