بی جے پی کا انتخابی منشور اور عالمی ذمہ داری
بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔اسی دوران 7 اپریل کو بی جے پی نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔منشورکمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی تھے،اس منشور میں دیگر باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکومت ملنے کی صورت میں شہیدبابری مسجد کی جگہ پر …