افغان الیکشن اور کرزئی کا ممکنہ مستقبل
دفترِ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے ان الزامات کو قطعی بے بنیاد قرار دیا ہے کہ افواجِ پاکستان افغان سرحد کے اندر کسی بھی قسم کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔واضح رہے کہ کرزئی حکومت نے گذشتہ کافی عرصے سے یہ وطیرہ بنارکھا ہے کہ پاکستان کی بابت ہر قسم کی لغو بیانی کرتی رہے۔مبصرین …