دہشتگردی کے خلاف قومی اتفاق رائے
امریکہ کے تحقیقی ادارے “پی ای ڈبلیو ” ریسرچ سنٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ۶۶ فیصد پاکستانی طالبان کی دہشت گردی کی کاروائیوں کے سخت مخالف ہیں جب کہ صرف ۸ فیصد اس شدت پسند تنظیم کی بابت نرم گوشہ رکھتے ہیں،جبکہ باقی تقریباً ۲۴ فیصد عوام اس بابت کوئی بھی رائے نہیں رکھتے۔ …