شہدائے جموں و گرینڈ کشمیر مارچ
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کی مخالفت میں مہم چلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے 40 سے زائد کشمیری قائدین کو گرفتار کر لیا ہے ۔ حراست میں لیے جانے والوں میں حریت رہنما یاسین ملک ، اور شبیر شاہ بھی شامل ہیں ۔ واضح رہے ، بھارتی حکومت اس ریاستی …