ہندو اقلیت ، بھارتی پراپیگنڈہ اور حقائق

پاکستان جب سے معرضِ وجود میں آیا ہے اس کے خلاف بہت سی بیرونی اور چند اندرونی قوتوں کی جانب سے بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا جاتا رہا ہے اور یہ پراپیگنڈہ ہمہ جہتی ہے۔ کبھی اس کے سیاسی اور سماجی اداروں کو حرف تنقید بنایا جاتا ہے تو کبھی معاشرت اور سماجی قدروں کی آڑ …

ہندو اقلیت ، بھارتی پراپیگنڈہ اور حقائق Read More »