سارک اور بے اصولی پر مبنی بھارتی موقف
وزیر اعظم نواز شریف نے 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس میں شمولیت کی خاطر نیپال پہنچنے کے بعد کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کے لئے آمادہ ہے مگر اس کی پہل اب بھارت کو کرنا ہو گی کیونکہ بھارت کی جانب سے ہی باہمی مذاکرات کا سلسلہ منقطع کیا گیا تھا ۔ …