اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی بھارتی کوشش

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اٹھائیس نومبر کو  تمام  بھارتی صوبوں کے پولیس سربراہوں کے انچاسویں سالانہ اجلاس سے   خطاب کرتے ہوئے آئی ایس آئی پر الزام لگایا ہے کہ وہ بھارت میں شدت پسندی کو فروغ دینے کی تمام کاروائیوں میں ملوث ہے۔ دوسری جانب  بیس نو مبر کو وزیراعظم نواز شریف …

اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی بھارتی کوشش Read More »