سری لنکا الیکشن۔۔۔۔بھارتی مداخلت ؟
آٹھ جنوری 2015 کو ہونے والے سری لنکا کے صدراتی الیکشن میں سابق صدر ’’مہندرراج پکشے‘‘غیر متوقع طور پر ہار گئے اور ’’سری سینا‘‘جیت گئے ۔مبصرین کی رائے ہے کہ جیت ہار کے اس کھیل میں بھارتی خفیہ ادارے’’را‘‘نے بنیادی کردار ادا کیاہے اوریوں سابق صدر سے گویا بھارت نے اس بات کا انتقام لے …