انڈیا ’’ اوور سمارٹ پاور ‘‘ یا ۔۔۔۔؟
17 فروری کو بھارتی کوسٹل گارڈ کے ڈی آئی جی ’’ لوشالی ‘‘ نے انکشاف کیا کہ 31 دسمبر اور یکم جنوری کی درمیانی شب کو بین الاقوامی سمندری حدود میں جو پاکستانی کشتی تباہ کی گئی تھی ، اسے ان کے حکم پر تباہ کیا گیا ۔انھوں نے یہ شرم ناک اعتراف انڈین ایکسپریس …