بھارت ۔۔ عیسائی اقلیت کی حالتِ زار

دیگر اقلیتوں کی مانند بھارتی عیسائی بھی سنگھ پریوار کے مظالم سے محفوظ نہیں ۔یوں تو پچھلے 67 برس سے سبھی اقلیتیں کسی نہ کسی طرح ہندو انہتا پسند گروہوں کے مظالم کا نشانہ بنتی رہی ہیں مگر چند ماہ سے تو انہیں بد ترین قسم کے استحصال کا سامنہ کرنا پڑرہا ہے۔گذشتہ دو ماہ …

بھارت ۔۔ عیسائی اقلیت کی حالتِ زار Read More »