خواتین بے حرمتی ، بی بی سی اور بھارت

بی بی سی کی تیار کردہ دستاویزی فلم انڈیا ز ڈاٹر‘‘ کی بنا پر ان دنوں بھارتی سیاست اور معاشرے میں ایک کہرام سا مچا ہوا ہے کیونکہ مذکورہ فلم 16 دسمبر 2012 کو دہلی میں ’’ جیوتی سنگھ ‘‘ نامی 23 سالہ لڑکی کے ساتھ ہوئی بدترین زیادتی کے سانحے سے متعلق ہے ۔ …

خواتین بے حرمتی ، بی بی سی اور بھارت Read More »