جنوبی ایشیا، ایٹمی ہتھیار ۔۔۔ ذمہ دار کو ن ؟

گذشتہ کافی سالوں سے میڈیا کے بعض حلقوں میں یہ تاثر سا بن گیا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں جوہری اسلحے کی موجودگی کا بنیادی سبب پاکستان ہے ۔ اس تاثر کو پختہ کرنے میں عالمی میڈیا خصوصاً بھارتی ذرائع ابلاغ کا خاص کردار رہا ہے جبکہ زمینی حقائق اس سارے تاثر کی سختی سے …

جنوبی ایشیا، ایٹمی ہتھیار ۔۔۔ ذمہ دار کو ن ؟ Read More »