سیاسی و عسکری قیادت کا عزمِ نو 

افواج پاکستان کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ’’ آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے ۔ (انشاء اللہ ) ‘‘ انھوں نے ان خیالات کا اظہار آرمی میڈیکل کور کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ کہ قدرتی آفات اور دہشتگردی کے خلاف …

سیاسی و عسکری قیادت کا عزمِ نو  Read More »