پاک بھارت تعلقات اور مودی
پاک بھارت تعلقات کی جو نوعیت گذشتہ برسوں میں رہی ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ جب مودی برسرِ اقتدار آئے تو بظاہر ان کے پاس اس حوالے سے تین ممکنہ راستے تھے ۔ سرد مہری اور اتار چڑھاؤ پر مبنی تعلقات جیسے چل رہے ہیں ، اسی صورتحال کو برقرار رکھا جائے ۔دوم …