دورہ زمباوے اور ’’را‘‘ کی کارستانیاں
تئیس جون کو پنجاب کے وزیر داخلہ ’’ شجاع خانزادہ ‘‘ نے انکشاف کیا کہ ’’ بھارتی خفیہ ادارے ’’ را ‘‘ نے پوری کوشش کی کہ زمباوے کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہ کرے تا کہ پاکستان کے کھیلوں کے میدان ویران رہیں اور عالمی سطح پر اسے سفارتی تنہائی کا مزید سامنا کرنا …