سمجھوتہ ایکسپریس ۔۔۔ ملزمان کی رہائی
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سمجھوتہ ایکسپریس دہشتگردی کے مرکزی ملزم کی ضمانت پر عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس ظاہر کیا ہے ۔ دوسری جانب ممکنہ طور پر ایک ہفتے بعد دہلی میں پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات متوقع ہے۔ اس پس منظر میں ماہرین نے کہا ہے کہ …