بھارتی سیکولر دعوے بے نقاب

ممتاز گلو کار ’’ غلام علی ‘‘ نے آٹھ اکتوبر کو ممبئی میں محفلِ غزل میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا مگر شیو سینا کی مخالفت پر اس پروگرام کو رد کر دیا گیا اور اب دہلی کے وزیر اعلیٰ ’’ اروند کجریوال‘‘ نے غلام علی کو اپنے ہاں غزل گوئی کی دعوت دی …

بھارتی سیکولر دعوے بے نقاب Read More »