بھارت سے آگاہی کی ضرورت کیوں ؟

بھارت میں گذشتہ 17 ماہ سے مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ چند ہفتوں سے تو مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف ایک ہیجانی کیفیت پیدا کر دی گئی ہے ۔ اسی پس منظر میں اکیس اکتوبر کو بھارت سے واپسی پر میڈیا …

بھارت سے آگاہی کی ضرورت کیوں ؟ Read More »