!تعلیم ہندو انتہا پسندوں کے قبضے میں
بیرونی دنیا میں یوں تو اس بات کا پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی شعبہ پر مذہبی انتہا پسند قابض ہیں مگر اس ضمن میں بھارت کی صورتحال تب عیاں ہوئی جب نیو یارک ٹائمز نے اپنی ستائیس جنوری کی اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے تعلیمی اداروں کی اکثریت پر …