را پھر بے نقاب ۔ ۔ ۔ ؟

بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کے اندر ریشہ دوانیوں کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، اس کی ایک طویل تاریخ ہے ۔ اپنی انہی مکروہ سازشوں کے ذریعے وطنِ عزیز کو دو لخت بھی کیا جا چکا ہے ۔ جس کا اعتراف آٹھ جون 2015 کو مودی نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران …

را پھر بے نقاب ۔ ۔ ۔ ؟ Read More »