!بھارتی دعووں کی قلعی۔۔۔
چند روز قبل ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز ”لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ“ نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کے نام پر جو گوہر افشانی کی، اس کا جائزہ لیتے سنجیدہ مبصرین نے کہا ہے کہ کسی بھی پیشہ وارانہ (خود ساختہ) فوج کے اتنے بڑے اور اہم عہدیدار کو کسی بھی صورت ایسی لغو بیانی …