!یومِ استقلال ، بھارتی روش اور ۔ ۔ ۔
مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ روز پوری کشمیری قوم نے یومِ استقلال منایا اور اس موقع پر اپنے اس عہد کا اعادہ کیا کہ بھارت کی تمام تر ریاستی دہشتگردی کے باوجود جدوجہد آزادی کو ہر قیمت پر جاری رکھا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو گذشتہ روز ایک بار …