!یہ بلیم گیم ، فرینڈلی فائر اور ۔ ۔
کون نہیں جانتا کہ کافی عرصے سے کابل کے حکمران گروہ نے پاکستان کے خلاف’’ بلیم گیم ‘‘ کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اپنی نا اہلیوں اور خامیوں پر توجہ دینے کی بجائے ہر کام میں پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانا ان کی پسندیدہ روش بن چکی ہے ۔ پہلے …