Skip to content Skip to footer

!نسل کشی ۔ ۔ ۔ برما تا کشمیر

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu
 یہ امر کسی سے پوشیدہ نہیں کہ چند روز بعد اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ہو رہا ہے ۔ اس مجوزہ اجلاس کا تھیم ’’ فوکسنگ آن پیپل: سٹروِنگ فار پیس اینڈ آ ڈیسینٹ لائف فار آل آن آ سسٹین ایبل پلانٹ ‘‘ ہے ۔ غیر جانبدار حلقوں نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ اس قسم کے خوش کن اور خوشنما عنوانات کے تحت کسی بھی شے کا انعقاد یقیناًایسی بات ہے جو سننے والوں کے کانوں کو بڑی بھلی محسوس ہوتی ہے ۔ ایسے میں یو این جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس سے بھی اگر کسی نے توقعات باندھی ہوئی ہیں تو شاید کوئی حرج کی بات نہیں مگر یہ حقیقت بھی پیشِ نظر رہے تو بے جا نہ ہو گا کہ حالیہ دنوں میں میانمارمیں رہنے والے بے کس روہنگیا مسلمانوں کی جس انداز سے نسل کشی جاری ہے ، اسے دیکھتے ہوئے شاید یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا
معنی نہیں منیر کسی کام میں یہاں طاعت کریں تو کیاہے ، بغاوت کریں تو کیا
اسی پس منظر میں پاکستان کی جانب سے میانمار میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی نسل کشی اور ملک سے ان کی جبری بے دخلی کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اس صورتحال کا جائزہ لیتے مبصرین نے کہا ہے کہ کشمیری ، فلسطینی اور روہنگیا مسلمانوں کی حالتِ زار اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری کے لئے کھلا چیلنج ہے ۔اور اگر اس وقت اصلاحِ احوال کی کوئی سنجیدہ کوشش نہ کی گئی تو عالمی امن جس طرح تہہ و بالا ہو سکتا ہے ، اس کا تصور بھی محال ہے ۔
میانمار میں مظالم کا عالم یہ ہے کہ خواتین اور بچوں سمیت روزانہ بیسوں افراد کو قتل کیا جا رہا ہے ۔ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ نسل کشی کا یہ مکروہ کھیل امن کی نوبل انعام یافتہ حکمران ’’آنگ سان سوچی‘‘ کی نگرانی میں جاری ہے جو خود کو مودی کی طرح بڑی جمہوریت پسند کہلوانا پسند کرتی ہیں ۔
دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اپنی قابلِ مذمت روش کو جاری رکھتے ہوئے جس مانند کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کیا ہوا ہے وہ بھی کوئی راز کی بات نہیں ۔ علاوہ ازیں یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی چیف نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر موجود لاکھوں نوجوانوں کی پرامن جدوجہد پاکستان یا آزاد کشمیر سے دراندازی کی محتاج نہیں بلکہ یہ امر خود بھارت کے اپنے مفاد میں ہے کہ وہ اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے پاکستان کے خلاف گالی اور کشمیریوں کے خلاف گولی کے بجائے سیاسی و سفارتی عمل کو ترجیح د ے۔
اس تمام صورتحال کے تناظر میں انسان دوست حلقوں نے رائے ظاہر کی ہے کہ دہلی کے حکمران ٹولے نے کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا جو بھیانک سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس کے منطقی نتائج خود ہندوستان کے لئے ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گے ۔ ایسے میں اقوامِ متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پوری عالمی برادری سے یہ توقع رکھنی بے جا نہ ہو گی کہ وہ اپنے دعووں اور وعدوں کے پیشِ نظر نہ صرف میانمار بلکہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ مسئلوں کے حل کی جانب قابلِ ذکر پیش رفت کریں گے تا کہ جنوبی ایشیاء بلکہ پوری دنیا کو کسی بھی ممکنہ نا خوشگوار صورتحال سے محفوظ رکھا جا سکے ۔

سات ستمبر کو روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہوا ۔

( مندرجہ بالا تحریر مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جن کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں )

 

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements