بھارت کی وراثتی جمہوریت
یوں تو پورے جنوبی ایشیاء میں وراثتی سیاست کا خاصا عمل دخل ہے مگر اس ضمن میں بھارت غالباً سرِ فہرست ہے۔حالانکہ ہندوستان کی آزادی کے بعد سے وہاں پر ہمیشہ وقتِ مقررہ پر انتخابات ہوتے آئے ہیں ایسے میں بظاہر تو وہاں پر موروثی سیاست کا خاتمہ ہو جانا چاہیے تھا مگر سیاسی مبصرین …