جنرل جنجوعہ کی تقرری پر بھارتی واویلا کیوں ؟

ویسے تو پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں کا سلسلہ ہمیشہ ہی جاری رہا ہے مگر ان دنوں ایک بار پھر بیرونی میڈیا میں یہ معاملہ نئے سرے سے جاری ہو گیا ہے ۔ قومی سلامتی کے نئے مشیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کی تقرری کو بنیاد بنا کر مغربی اور بھارتی …

جنرل جنجوعہ کی تقرری پر بھارتی واویلا کیوں ؟ Read More »