حسین حقانی ۔۔۔۔ منزل ہے کہاں تیری
یوں تو اکثر افراد زندگی کی دوڑ میں آگے نکلنے کے لئےاپنی بساط کے مطابق خاصی جدوجہد کرتے ہیں اور خوب سے خوب تر کی تلاش کا یہ سفر جاری رہتا ہے۔ مگر اس ضمن میں ہر شخص کے ذہن میں کوئی نہ کوئی”باٹم لائن” ضرور ہوتی ہے۔مگر انسانی تاریخ خصوصاً ماضی قریب میں ایسی …