دس سال پہلے ممبئی میں دہشتگردی کا جو واقعہ پیش آیا ۔ وہ یقیناًاپنی نوعیت کی بدترین وارداتوں میں سے ایک تھی ۔ اور اس پر بجا طور پر وطنِ عزیز کے سبھی حلقوں نے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا تھا…
ہندوستان کے سابق سیکرٹری خارجہ آنجہانی رس گوترا نے 2000میں پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام منعقدہ ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ وہ مسلمانوں کو ہندوستان کی سب سے بڑی اقلیت…
اگرچہ دور حاضر کو بہت سے حلقے انسانی تہذیب و تمدن اور انسانی حقوق کے احترام کے حوالے سے مثا لی قرار دیتے نہیں تھکتے، مگر زمینی حقائق پر نگاہ ڈالیں تو اس تاثر کی تائید کرنا خاصا مشکل ہو جاتا ہے،…
سبھی جانتے ہیں کہ بھارت بھر میں بدترین ذات پات کا نظام رائج ہے۔ اس بابت سنجیدہ حلقوں کی رائے ہے کہ اگرچہ جنوبی افریقہ کی سابق سفید فام اقلیت کے دور میں بہت سے مظالم ڈھائے گئے مگر قابل ذکر امر…
Pakistan’s relationship with China is constantly hailed as an ‘all-weather friendship’, but what actually lies behind the diplomatic façade?
There is no doubt that the two countries enjoy remarkably positive relations for such different neighbours, and China is an immensely important partner for…
اسے کسی حد تک ستم ظریفی ہی کہا جانا چاہیے کہ پاکستانی خارجہ پالیسی کے حوالے سے سارا دارومدار امریکہ ، چین ،روس اور تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ممالک پر ہے ۔ علاوہ ازیں پاکستان کے تعلقات بھارت کے…
یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بھارتی افواج اپنا مورال اور پروفیشنلزم تیزی سے گنوا رہی ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی بھارتی فوجی کی خودکشی سکہ رائج الوقت بن کر رہ گئی ہے ۔ بھارتی فوجیوں کی جانب اپنے…
یہ امر اپنی جگہ پر اہمیت کا حامل ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے رواں ہفتے پہلی بار مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر تشویش ظاہر کی گئی اور یو این ہیومن رائٹس کونسل کی جاری کردہ رپورٹ میں اعتراف کیا…
یہ امر انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ حالیہ ہفتوں میں بلوچستان کے بہت سے حلقوں نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ وہ بھارت کے پھیلائے ہوئے جال میں ہرگز نہیں آئیں گے بلکہ مستقبل میں اپنی ساری توانائیاں پاکستان…
بھارتی حکمرانوں کا ہمیشہ سے یہ دعویٰ رہا ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ مبصرین کی اس ضمن میں رائے ہے کہ دہلی سرکار کے اس موقف کو غالباً جزوی طور پر ہی صحیح قرار دیا جا سکتا…