IPRI – Islamabad Policy Research Institute

terrorism

کیمیائی ہتھیار، جنگی جرائم اور ۔۔۔

اگرچہ دور حاضر کو بہت سے حلقے انسانی تہذیب و تمدن اور انسانی حقوق کے احترام کے حوالے سے مثا لی قرار دیتے نہیں تھکتے، مگر زمینی حقائق پر نگاہ ڈالیں تو اس تاثر کی تائید کرنا خاصا مشکل ہو جاتا ہے، خصوصاً آج بھی دنیا میں ایسے بہت سے بد قسمت خطے موجود ہیں …

کیمیائی ہتھیار، جنگی جرائم اور ۔۔۔ Read More »

دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی

اسے بر صغیر کی تاریخ کا شاید عجوبہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے کہ ہندوستان کی پوری تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ قریباً بارہ سو سال تک مسلمانوں نے وہاں حکومت کی اور تعداد میں ہندؤں سے انتہائی کم ہونے کے باوجود بھارت کے طول و عرض پر مسلمانوں کی حکومت رہی …

دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی Read More »

! ٹھوس پاک موقف اور اقوام متحدہ

کسے معلوم نہیں کہ بھارتی حکمران وطن عزیز کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی کہانیاں گھڑنے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں، اپنی اسی دیرینہ روش کو آگے بڑھاتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ نے پاکستان کے خلاف یو این جنرل اسمبلی میں جو زہر اگلا ،اس کی مذمت کے لئے الفاظ ڈھونڈ پانا بھی خاصا …

! ٹھوس پاک موقف اور اقوام متحدہ Read More »

سشما سوراج ۔۔۔۔۔۔ کون؟ 

سبھی جانتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 73 واں اجلاس جاری ہے ۔ اسی تناظر میں بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ بھی نیویارک میں ایک ہی چھت تلے موجود ہیں۔ البتہ دہلی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دونوں کے مابین کسی قسم کی بات چیت کی نوبت نہیں آئی، یاد …

سشما سوراج ۔۔۔۔۔۔ کون؟  Read More »

!یو این تازہ رپورٹ اور بھارتی جنگی جنون

ایک جانب دہلی سرکار کا جنگی جنون انتہاؤں کو چھو رہا ہے جبکہ بھارت کے اندر اقلیتوں کی حالت زار یہ ہے کہ مسلمانوں دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے درجے کے شہری کے طور پر زندگی گزار رہے ہیں، اور اونچی ذات کے ہندو، اچھوتوں سے حیوانوں سے بھی بدتر برتاؤ کرتے ہیں اور بھارتی …

!یو این تازہ رپورٹ اور بھارتی جنگی جنون Read More »

!ڈو مور کی گردان اورپاک بیانیہ

پانچ ستمبر کو امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ’’ڈو مور ‘‘کی راگنی الاپی ، دوسری طرف ٹو پلس ٹو مذاکرات کے نام پر ہندوستانی وزیرخارجہ سشما سوراج اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے ساتھ ملاقات کے بعد جنگی ہتھیاروں کی خریداری کے بہت بڑے معاہدے پر دستخط کیے۔ مبصرین کے …

!ڈو مور کی گردان اورپاک بیانیہ Read More »

دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ ایک نیا موڑ

حال ہی میںافغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں ایک امریکی ڈرون کے حملے میںملا فضل اﷲہلاک ہو گیا۔اس واقعے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے مفتی نور ولی محسود کو اپنا نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔ ملا فضل اﷲ کی ہلاکت کی اطلاع نے پاکستان کے اس بیانیے کی تصدیق کر دی ہے کہ ملا …

دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ ایک نیا موڑ Read More »

پاکستان ہی مسلم انڈیا ہے ؟؟ 

پاکستان کی آزادی کے بعد سے ہی یہ امر ہمارے ہاں بوجوہ کسی حد تک نظر انداز ہوتا رہا ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی میں ایران، افغانستان اور وسطی ایشیائی ملکوں کو وہ اہمیت نہیں دے پائے، جس کے وہ شاید متقاضی تھے۔ اس کی ایک وجہ غالباً یہ ہے کہ ہمارے ہاں جانے …

پاکستان ہی مسلم انڈیا ہے ؟؟  Read More »

Scroll to Top

Search for Journals, publications, articles and more.

Subscribe to Our newsletter