مودی عزائم، کشمیر اور حقائق
صدرِ مملکت نے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان اگرچہ امن کا خواہاں ہے مگر کسی کی بالادستی قبول نہیں کی جائے گی علاوہ ازیں وزیرِ اعظم نے بھی اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ اگرچہ پاکستان ہمسایوں سمیت سب ممالک سے دوستانہ تعلقات پیدا کرنے کا …