چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری

تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ دونوں ملکوں کے تجارتی اور دو طرفہ تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا۔ انہیں توقع ہے کہ چین پاکستان کے مختلف شعبوں میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرے گا۔ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل طلعت مسعود نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سرکاری اور عوامی …

چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری Read More »