بھارتی مسلمانوں کی زبوں حالی ۔۔۔۔۔ ایک جائزہ
وطنِ عزیز کے میڈیا اور سول سوسائٹی کےایک مخصوص حلقے میں ریاست اور ریاستی اداروں کو مختلف حوالوں سے ہدفِ تنقید بنانا دانشوری اور جدت پسندی کی ایک علامت بن کر رہ گیا ہے۔ بد قسمتی سے اجتمائی خود مذمتی کی یہ روش خاصی پختہ ہو چکی ہے۔ اس صورتحال کا جائزہ لیتے مبصرین نے …