مقبوضہ کشمیر واقعات ۔۔ ذمہ دار کون ؟
پانچ دسمبر 2014 کو مقبوضہ ریا ست کے ’’ اوڑی ‘‘ سیکٹر میں قابض بھارتی فوج کے ایک کیمپ پر حملے کے واقعہ میں لیفٹیننٹ کرنل ’’ سنکلپ کمار شکلا ‘‘ سمیت 11 بھارتی فوج کے افسر اور اہلکار مارے گئے ۔ اپنی دیرینہ روایت کے عین مطابق بھارتی حکمرانوں نے اس ضمن میں پاکستان …