مشن 44۔۔۔۔ جموں بمقابلہ کشمیر؟
مودی کی قیادت میں بھارت کی مانند مقبوضہ کشمیر میں بھی مذہبی تقسیم مزید گہری ہو گئی ہے اور یہاں بی جے پی کا قدم جمانے کا خواب حقیقت بنتا نظر نہیں آتا کیونکہ حالیہ الیکشن میں مقبوضہ وادی سے اسے محض تین فیصد ووٹ ملے ۔ بی جے پی کو چند سیٹوں پر حاصل …