مودی بمقابلہ مودی
جب ایک سال پہلے بھارت میں مودی نے اقتدار سنبھالا تو کسی کے وہم میں بھی نہیں تھا کہ ان کے سیاسی زوال کا آغاز محض ایک برس کے اندر شروع ہو جائے گا مگر گذشتہ دو ہفتوں کے دوران نریندر مودی کی سیاسی مقبولیت کا سورج بری طرح گہنا چکا ہے اور اس ضمن …